تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:48

ماسکوایئرپورٹ پر خودکش دھماکا،20افراد ہلاک متعدد زخمی

جنگ نیوز -
ماسکو…روس کے دارلحکومت ماسکوکے ائیرپورٹ پرخودکش حملہ کیاگیاہے جس میں مارے گئے افرادکی تعداد20ہوگئی ہے جبکہ متعددزخمی ہو گئے ہیں۔ دومودیدو وہDomodedovo ہوائی اڈے پران ہلاکتوں کی تعدادکی تصدیق مقامی اہلکارنے کی ہے۔دارلحکومت کے مصروف ترین ہوائی اڈے پردھماکے کے بعدایمرجنسی نافذکردی گئی ۔ماسکومیں اس سے پہلے دہشت گردی کابڑاواقعہ چھ برس پہلے پیش آیاتھاجب دوخواتین نے خودکش حملہ کرکے40افرادکوموت کے گھاٹ اتاردیاتھا۔دونوں حملہ آورکاتعلق داغستان علاقے سے تھا۔




متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.