تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:48

آسٹریلین اوپن: اعصام ،بوپنا کی جوڑی کوکوارٹر فائنل میں شکست

جنگ نیوز -
میلبرن…پاکستانی ٹینس اسٹار اعصام الحق اور ان کے بھارتی پارٹنر روہن بوپنا آسٹریلین اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کے پری کوارٹر فائنل میں شکست کے بعد ایونٹ سے باہر ہوگئے ۔میلبرن میں جاری گرینڈ سلیم ایونٹ کے تیسرے راؤنڈ میں اعصام اور بوپنا کا مقابلہ فرنچ کھلاڑی مائیکل لودرا اورسربیا کے نیناد زمونچ سے تھا، پہلے سیٹ میں پاک بھارت جوڑی نے چھ تین سے کامیابی حاصل کی، دوسرے اور تیسرے سیٹ کا فیصلہ ٹائی بریک پر ہوا،،جس میں فرنچٴسربین جوڑی نے کامیابی حاصل کی، لودرا اور زمونجچ کی جیت کا اسکور تین چھ، سات چھ اور سات چھ رہا۔




متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.