تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:48

سنگا پور میں نئی تھری ڈی فلم ”گرین ہارنٹ“ کا پریمئر

جنگ نیوز -
سنگا پور. ... . . . سنگا پور میں نئی تھری ڈی فلم ”گرین ہارنٹ“کا پریمئر منعقد کیا گیا جس میں فلم کی پوری کاسٹ نے حصہ لیا۔ جرائم اور مار دھاڑ سے بھرپور تھری ڈی فلم گرین ہارنٹ کی بین الاقوامی باکس آفس میں شاندار کامیابی کے بعد سنگا پور میں پریمئر کے لیے گرین کارپٹ بچھایا گیا تھا،یہ فلم ایک نوجوان پلے بوائے بزنس میں کے گرد گھومتی ہے جو قانون کی حفاظت کے لیے قانون شکنی کا مرتکب ہوتا ہے۔یہ فلم ساٹھ کے عشرے میں بنائی جانے والی بروس لی کی فلم کا ری میک ہے۔ پریمئر کے موقع پر فرانسیسی ڈائریکٹر مشیل گوندری کے علاوہ اداکار سیٹھ روجن اور تائیوانی گلوکار جے چو بھی موجود تھے۔


متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.