تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:48

ما ئیک ٹا ئی سن کی کبوتر با زی کے شوق پر ٹی وی سیر یز بنا ئی جا ئے گی

جنگ نیوز -
لندن…سی ایم ڈی…سا بق عالمی ہیوی ویٹ چیمپئن مائیک ٹائی سن باکسر ہو نے کے سا تھ ساتھ ایک کبو تر با زبھی ہیں اور ان کے اس شو ق پر جلد ہی ایک ٹی وی سیر یز بنا ئی جا ئے گی ۔ مائیک ٹائی سن کبو تر پا لنے کے انتہا ئی شو قین ہیں اور ایک زما نے میں ان کے پاس سا ڑھے تین سو (350) سے زائد کبو تر مو جو د تھے ۔ما ئیک ٹا ئی سن کی کبو تر با زی کے شو ق پر مبنی یہ سیر یز جلد جنگلی حیا تیا ت سے متعلق ٹیلی ویژن چینل(Animal Planet) پر پیش کی جائے گی ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.