تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:48

جنو بی کو ریا :توانا ئی بچت کیلئے ہیٹربند رکھنے اور گر م لباس پہننے کے ہدایت

جنگ نیوز -
سیئول…سی ایم ڈی…جنو بی کوریا کی حکو مت نے سر دیو ں کے مو سم میں توانائی کی بچت کے لیے سرکار ی دفاتر میں غیر ضروری ہیٹر چلا نے پر پا بندی اور ملا زمین کو گرم کپڑ ے پہننے کی ہدایت جا ری کر دی ہے ۔جنو بی کو ریا کے سرکاری دفاتر میں صبح گیارہ سے بارہ بجے اور شام پا نچ سے چھ بجے تک ہیٹر چلا نے پر پا بندی عا ئد کر دی گئی ہے اور سر دی سے بچا ؤ کے لیے ملا زمین کو ایسے کپڑ ے پہننے کے ہدا یت دی گئی ہے جن کے استعما ل سے ہیٹر چلا نے کی ضرورت محسو س نہ ہو ۔ یہ ہدا یت نامہ سر دیو ں میں الیکٹر ک ہیٹر کا استعمال بڑھ جا نے کے با عث پیدا ہونے والی بجلی کی کمی کو پورا کرنے کے لیے جا ری کیا گیا ہے ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.