تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:48

آسٹریلیا: تباہی مچاتا سیلابی ریلاایک اور قصبے کی جانب رواں دواں

جنگ نیوز -
سڈنی …آسٹریلیاکی شمال مغربی ریاست وکٹوریہ میں سیلابی ریلاتباہی مچاتا گزر رہا ہے۔ نوے کلومیٹرلمبا اور چالیس کلومیٹرچوڑاریلانئے قصبے کی طرف رواں دواں ہے۔وکٹوریہ کے علاقے سوان ہل کی طرف بڑھتاسیلابی ریلے کی وجہ سے دس ہزار افراد گھر بار چھوڑ کر محفوظ مقامات پرپہنچ چکے ہیں۔ریت کے تھیلوں سے پانی کو محدود کیاجارہاہے۔حکام کے مطابق چوروں نے ریت کے تھیلوں کو بھی نہ بخشا۔ اسٹیٹ ایمرجنسی سروس کے مطابق حالیہ سیلاب سے وکٹوریہ کے75 قصبے اور1770 پراپرٹی متاثرہوئی۔آسٹریلیا میں جاری سیلاب سے اب تک35 افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.