5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:48
منفرد ٹی ٹیبل جس پر چائے کا کپ رکھتے ہی لہریں نمودار ہو جائیں
جنگ نیوز -
سیئول…سی ایم ڈی…کو ریا سے تعلق رکھنے والے دو آرٹسٹوں نے ایک ایسی منفرد چائے کی ٹیبل تخلیق کی ہے جس پر چائے کا کپ رکھتے ہی اس کے ارد گرد لہریں نمودار ہو جاتیں ہیں۔اس ٹیبل کے اوپر ی سطح پر پانی مو جود ہے جس پر کپ یا پرچ رکھنے کی صورت میں دائرے نما لہریں بن جاتیں ہیں۔ حیرت انگیز طور پر یہ لہریں پوری ٹیبل کے بجائے صرف چائے کے کپ کے گرد ایک خاص حد تک بنتی ہیں۔