تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:48

دیپکا پڈوکون چھوٹے موٹے ڈائریکٹرز کے ساتھ فلم سے گریزاں

جنگ نیوز -
ممبئی …بولی ووڈ ورلڈ میں آجکل دیپکا پڈوکون کواپنی کامیابیوں پر اس حد تک یقین ہوچکا ہے کہ وہ چھوٹے موٹے ڈائریکٹرز سے بات تک کرنے کو تیار نہیں۔گذشتہ دنوں دیپکا کو ہدایتکارہ کلپنا لک جمی کی فلم میں کام کرنے کی پیشکش ہوئی تو دیپکا ناصرف اسکرپٹ پڑھنا بھول گئیں بلکہ انھوں نے بغیر کوئی وجہ بتائے فلم میں کام کرنے سے ہی انکار کردیا،جب فلم کی ڈائریکٹر نے ان کے سیکریٹری سے اس سلسلے میں رابطہ کیا تو ان کو جواب ملا کہ دپیکا کے پاس ڈیٹس نہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.