5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:48
بھارتی شہر چنا ئی میں ناکام عاشقو ں کی خودکشی کی تعدا ر ریکارڈ سطح پر
جنگ نیوز -
چنائی…سی ایم ڈی… بھارتی شہر چنا ئی میں ناکا م عا شقو ں کی خودکشی کی تعدا ر ریکارڈ سطح پر پہنچ گئی ہے ۔ ایک حالیہ رپو رٹ کے مطا بق شہر چنا ئی میں محبت میں نا کا م ہو کر خو دکشی کر نے والے نو جو انوں کی تعدا د ہند و ستا ن بھر میں سب سے زیا دہ ہے اور ملک بھر میں ہو نے والی ایسی خو دکشیوں میں سے پندر ہ فیصد واقعا ت چنا ئی میں ہو تے ہیں ۔بھارت کےNational Crime Records Bureau کی رپو رٹ کے مطابق محبت میں نا کامی کے با عث خو دکشی کے واقعا ت میں چنا ئی کے بعد ریا ست تا مل نا ڈو دو سرے جبکہ مغر بی بنگا ل تیسر ے نمبر پر ہے ۔