5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:48
لاہور میں داتا دربار اور بھاٹی گیٹ کے قریب دھماکے کی آواز سنی گئی
جنگ نیوز -
لاہور…لاہور میں داتا دربار اور بھاٹی گیٹ کے قریب دھماکے کی آواز سنی گئی ہے جس کے باعث وہاں پر بھگدڑ مچ گئی ہے،ذرائع کے مطابق دھماکے کی نوعیت کا پتہ نہیں چل سکا ہے۔پولیس اور تفتیشی ادارے حرکت میں آگئے ہیں۔