5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:48
تیمرگرہ :اے این پی کے ترجمان زاہد خان کے گھر پر فائرنگ، بھائی زخمی
جنگ نیوز -
تیمر گرہ…اے این پی کے مرکزی سیکریٹری اطلاعات سینٹیر زاہد خان کے گھر پر فائرنگ کی اطلاع موصول ہوئی ہے، معلوم ہوا ہے کہ فائرنگ کے نتیجے میں انکے محافظ ہلاک جبکہ انکے بھائی سمیت دو قریبی عزیز زخمی ہوگئے ہیں۔