تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:48

دبئی: برج خلیفہ میں دنیا کے بلند ترین ریستوران کا افتتاح

جنگ نیوز -
دبئی …دنیا کی سب سے بلند ترین عمارت دبئی کے بُرج خلیفہ میں دنیا کے سب سے اونچے ریستوران کا افتتاح گذشتہ روز کردیا گیا۔At.Mosphereنامی یہ ریستوران بُرجِ خلیفہ کی122ویں منزل پر سطح زمین سے 1ہزار350فٹ کی بلندی پر واقع ہے۔اس پُرتعیش و شاندار ریستوران میں210مہمانوں کی گنجائش ہے۔


متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.