تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:48

منیر کمال اسٹاک ایکسچینج کے نئے نان ممبر چیئرمین منتخب

جنگ نیوز -
کراچی…منیر کمال سال2011 کے لیے اسٹاک ایکسچینج کے نئے نان ممبر چیئرمین منتخب ہوگئے۔ اسٹاک مارکیٹ ذرائع کے مطابق منیر کمال کو سال2011 کے لیے اسٹاک ایکسچینج کے نئے نان ممبر چیئرمین کے طور پر منتخب کرلیا گیا ہے۔ دیگر نان ممبر ڈائریکٹران میں شہزاد دادا، قادر میمن، آصف قادر شامل ہیں۔ گذشتہ روز کراچی اسٹاک ایکسچینج میں جنرل باڈی کے اجلاس میں نان ممبر ڈائریکٹرز کی چیئرمین کے طور پر تعیناتی کے خلاف ووٹنگ کی گئی تھی

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.