تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:48

وزیر اعلیٰ سندھ کا شہید اہلکاروں کے ورثا کیلئے فی کس20لاکھ روپے کی امداد

جنگ نیوز -
کراچی…وزیر اعلی سندھ سید قائم علی شاہ نے ملیرمیں ہونے والے دھماکے میں شہید ہونے والے پولیس اہلکاروں کے ورثا لیے فی کس 20 ، 20 لاکھ روپے کا اعلان کیا ہے ۔وزیر اعلی سندھ سید قائم علی شاہ نے ملیر دھماکے میں زخمی ہونے ولاے پولیس اہلکاروں کے لیے فی کس دو لاکھ روپے کا بھی اعلان کیا ہے ۔وزیر اعلی سندھ نے ملیر دھماکے کی مذمت کرتے ہوئے سی سی پی او کراچی سے واقعے کی تحقیقات کرکے رپورٹ پیش کرنے کی ہدایت کی ہے۔


متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.