تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:48

بھارتی وزیرخارجہ کی پاکستانی ہم منصب شاہ محمود کو دورہ بھارت کی دعوت

جنگ نیوز -
اسلام آباد… بھارت وزیر خارجہ ایس ایم کرشنا نے شاہ محمود قریشی کو دورہ بھارت کی دعوت دی ہے۔وزیرخارجہ شاہ محمودقریشی نے بھارت کے وزیر خارجہ سے ٹیلیفون پر بات کی اور انہیں بھارت کے یو م جمہوریہ پر مبارکباد دی ، اس موقع پر اس ایم کرشنا نے شاہ محمود قریشی کا شکریہ ادا کرتے ہوئے انہیں د و طرفہ بات چیت کے لئے دورہ بھارت کی دعوت دی ۔ وزیر خارجہ نے امید ظاہر کی کہ پاک بھارت سیکریٹری خارجہ ملاقات کے مثبت نتائج سامنے آئیں گے ۔


متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.