تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:48

ملیر بم دھماکا:جائے حادثہ سے ملنے والے سر کی شناخت ہوگئی

جنگ نیوز -
کراچی …ایس ایس پی ملیر عبدالحمید کھوسہ نے کہا ہے کہ ملیر بم دھماکے میں ملنے والے سر کی شناخت ہوگئی ہے،یہ سر پولیس اہلکار کامران قریشی کا ہے جو جائے حادثہ پر فرائض انجام دے رہا تھا۔


متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.