تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:48

ملیر دھماکا خود کش نہیں،بم موٹرسائیکل میں نصب تھا،آئی جی سندھ

جنگ نیوز -
آئی جی سندھ صلاح الدین بابر خٹک کے مطابق ملیر دھماکا خود کش نہیں بلکہ موٹر سائیکل میں نصب دھماکا خیز مواد پھنٹے سے ہوا۔آئی جی سندھ صلاح الدین بابر خٹک کا کہنا ہے کہ ملیر دھماکا خود کش نہیں بلکہ موٹر سائیکل میں نصب دھماکا خیز مواد پھنٹے سے ہوا، ان کا کہنا تھاکہ دھماکے کی جگہ سے ملنے والا سر پولیس اہل کار کامران قریشی کا ہے ۔ کامران قریشی رزاق آباد تھانے میں تعینات تھا ، پولیس ذرائع کے مطابق کامران قریشی رزاق آبادسائٹ میٹرول کا رہائشی تھا۔


متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.