تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:48

لیگ کپ فائنل، آرسنل نے فائنل میں جگہ بنا لی

جنگ نیوز -
لندن…انگلش ٰفٹبال کلب آرسنل نےIpswichTown کو تین صفر سے ہرا کر لیگ کپ فائنل میں جگہ بنالی۔لیگ کپ سیمی فائنل میں آرسنل اور سیکنڈ ڈیویزن کی ٹیم اپسوچ ٹاون ایک دوسرے کے مد مقابل تھے۔ پہلے ہاف میں دونوں ٹیمں گول کرنے میں ناکام رہیں ۔ میچ کا پہلا گول کھیل کے61ویں منٹ میں نیکلس بینٹنر نے اسکور کیا۔ دو ہی منٹ بعدLaurentKoscielny نے آرسنل کی برتری2-0 کردی اور پھر سیق فیبریگاس نے77ویں منٹ میں تیسرا گول کرکے آرسنل کی جیت کو یقینی بنادیا۔ فائنل میں آرسنل کا مقابلہ ویسٹ ہیم یونایئٹڈ اور برمنگھم سٹی کے درمیان میچ کی فاتح ٹیم سے ہوگا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.