تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:48

میکسیکو میں غریبوں کی مدد کیلئے پنک موٹر سائیکلیں سڑکوں پر آگئیں

جنگ نیوز -
میکسیکوسٹی … خواتین زندگی کی کسی دوڑ میں کم نہیں۔میکسیکو میں پنک موٹر سائیکل لیے کئی خواتین غریب افراد کوکھانے پہنچانے کے لیے مدد کو نکل کھڑی ہوئیں۔ متوسط طبقے سے تعلق رکھنے والی میکسیکو کی خواتین اپنے ہم وطنوں کی مدد کے لیے اٹھ کھڑی ہوئیں۔میکسکیو کے ہنگامہ خیز اورغریب علاقے میں خوراک اور دوائیاں پہنچانے کے لیے مہم شروع کی۔پنک موٹرسائیکل پر سواریہ خواتین جانتی ہیں کہ سال 2008 میں اس علاقے میں سب سے زیادہ خواتین کوہلاک کیاگیاتھا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.