تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:48

جنوبی کوریا کی شمالی کوریا کوفوجی سطح پرمذاکرات کی تجویز

جنگ نیوز -
سئیول…جنوبی کوریا نے شمالی کوریا کو اگلے ماہ فوج کی سطح پر مذاکرات کی تجویز پیش کردی۔۔۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق جنوبی کوریا کے وزارت دفاع کی جانب سے بھیجے گئے پیغام میں شمالی کوریا کو 11 فروری کو فوجی مذاکرات کی تجویز پیش کی گئی ہے ، شمالی کوریا کی جانب سے گزشتہ برس نومبر میں جنوبی کوریا کے ایک جزیرے پر گولہ باری کے بعد دونوں ملکوں میں کشیدگی میں اضافہ ہوگیا تھا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.