5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:48
مشہور با لی ووڈ فلم مسٹر انڈیا کا سیکو ئل 3-D میں بنا یا جا ئے گا
جنگ نیوز -
ممبئی…سی ایم ڈی…ما ضی کی سپر ہٹ فلم مسٹر انڈیا کا سیکو ئل بنا نے کی خبریں کا فی عر صے سے گر دش کر رہی اور تازہ ترین اطلا عا ت کے مطا بق یہ سیکو ئل 3-D میں بنا یاجائے گا ۔ ما ضی کی اس فلم میں انیل کپو ر اور سر ی دیوی نے کا م کیا تھا اور فلم پر وڈیو سر بو نی کپور نے اعلان کیا ہے کہ فلم کے سیکو ئل میں بھی یہ جو ڑی موجو د ہو گی جبکہ آ نجہا ئی امریش پور ی کا مو گیمبو کا مشہورِ زمانہ کر دا ر سلمان خان اداکر یں گے ۔