تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:48

کیٹ میڈلٹن کے منگنی کے سوٹ کی مقبولیت

جنگ نیوز -
لندن …برطانوی شاہی جوڑے پرنس ولیم اور کیٹ میڈلٹن کی منگنی میں پہننے جانے والاسوٹ بھی مشہور ہوگیاہے۔کیٹ میڈلٹن کی منگنی کے بلیوگاؤن کی ہم شکل مارکیٹ میں آگئی ہیں۔ اب توہر خاتون ہی پرنس ولیم کی منگیتر بن سکتی ہیں، برطانوی ڈیزائنر ریس(Reiss) نے امریکا سمیت دنیابھر کے اسٹورزمیں ہوبہو ویسے ہی ڈریس کی سیل جو لگادی ہے۔جو میڈلٹن نے اپنی منگنی پر پہنا تھا،اس ڈریس کی قیمت صرف310 ڈالرہے اوربآسانی خریدا جاسکتاہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.