تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:48

چارسدہ کی مویشی منڈی میں دھماکا، ایک شخص جاں بحق

جنگ نیوز -
چارسدہ …چارسدہ کی مویشی منڈی میں بم دھماکے سے ایک شخص جاں بحق اور چار زخمی ہوگئے ہیں ۔چارسدہ پشاور روڈ کے قریب واقع مویشی منڈی میں نامعلوم افراد نے گدھا گاڑی میں بم نصب کر رکھا تھا جو زوردار آواز سے پھٹ گیا جس سے7فٹ چوڑا اور4فٹ گہرا گڑھا پڑگیا ۔دھماکے میں ایک شخص جاں بحق اور چار افراد زخمی ہوگئے ہیں ۔پولیس نے میلہ مویشیاں کو فوری طور پر خالی کرادیا ہے اور پورے علاقے کو گھیرے میں لے لیاگیا ہے ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.