تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:48

ایم کیو یام نے وفاقی کابینہ میں شمولیت سے معذرت کرلی

جنگ نیوز -
کراچی...ایم کیو ایم نے حکومت سے وفاقی کابینہ میں شمولیت سے معذرت کرلی۔ ایم کیو ایم کے ذرائع کے مطابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی نے الطاف حسین سے ٹیلیفونک گفتگو میں وفاقی کابینہ میں شمولیت کی پیشکش کی تھی۔ سابق وفاقی وزیر داخلہ رحمان ملک نے بھی ایم کیو ایم کی اعلی قیادت سے کابینہ میں شرکت کی درخواست کی تھی، ایم کیوایم کو صوبائی سطح پر درپیش مسائل اور میثاق معیشت پر عملدرآمد کے بعد وفاقی کابینہ میں شمولیت کا فیصلہ کیا جائے گا۔


متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.