تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:48

بیروت کاملٹری تھیم ریسٹورنٹ ، بر گرکا نام رائفل، سینڈو چ کانام پستول

جنگ نیوز -
بیروت…لبنا ن کے شہر بیرو ت میں ایک ایسا ملٹر ی تھیم ریسٹورنٹ قائم کیا گیا ہے جہا ں بر گرکا نام رائفل اور سینڈو چ کانام پستول ہے۔Buns and Guns نامی اس ریسٹو رنٹ کا بیر ونی دروازہ کسی جنگی مو رچے کا منظر پیش کر تا ہے جبکہ میز ائل کی شکل کے مینیومیں شامل تما م کھانوں کے نام بھی مختلف ہتھیاروں سے منسو ب کیے گئے ہیں ۔ اس منفر د ریسٹورنٹ کے شیف کما نڈو کا لباس اور جنگی خود پہن کر کھا نا تیار کر تے ہیں اور ریسٹو رنٹ کی آ رائش ہتھیاروں کی تصاویر اور میزائل اور دستی بموں کی اشکا ل کی آ رائشی اشیا ء سے کی گئی ہے ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.