تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:48

اکشے کمار اور انوشکا شرما نئی فلم پٹیالہ ہاوس کی تشہیر کیلئے ممبئی پہنچ گئے

جنگ نیوز -
ممبئی…بالی ووڈ اداکار اکشے کمار اور اداکارہ انوشکا شرما اپنی نئی فلم پٹیالہ ہاوس کی تشہیر کے لئے ممبئی پہنچ گئے ۔اس موقع پر اکشن ہیرو اکشے کمار نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ فلم پٹیالہ ہاوس اس کے کیرئر کی سب سے بہتریں فلم ہے ۔فلم کی پروموشن کی تقریب کا انعقاد ایک سوشل نیٹ وکرنگ سائٹ نے کیا تھا ۔فلم میں اکشے کمار انگلینڈ کی کرکرکٹ ٹیم کے بولر کی روپ میں نظر آئیں گے ۔ ماضی کے مقبول اداکار رشی کپور اور ڈمپل کپاڑیا بھی اس فلم میں اپنے جلوے بکھر رہیں ہیں ۔ فلم پٹیالہ ہاوس 11 فروری کو ریلیز کر دی جائے گی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.