تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:48

امریکا، پنسلوانیا کے ایک گھر میں دھماکے کے بعد آتشزدگی

جنگ نیوز -
نیویارک…...امریکی ریاست پنسلوانیا کے ایک گھر میں دھماکے کے بعد شدید آگ بھڑک اٹھی۔۔متعددافرادزخمی ہوگئے ،،فائر فائٹرزاگ بجھانے میں مصروف ہیں۔۔ پنسلوانیا کے گھر مینزوردار دھماکے کے ساتھ ہی عمارت زمین بوس ہوگئی اور آگ بھڑک اٹھی ،آگ نے دیکھتے ہی دیکھتے قریبی عمارتوں کواپنی لپیٹ میں لے لیا،فائرفائٹرز نے موقع پر پہنچتے ہی آگ بجھانے کے ساتھ ساتھ علاقے کو خالی کراناشروع کردیا،دھماکے کی وجوہات ابھی معلوم نہ ہوسکیں لیکن اگ لگنے کی وجہ قدرتی گیس کی لیکیجبھی ہوسکتی ہے۔


متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.