تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:48

شہزادہ ولیم اورکیٹ میڈلٹن نے لائف بوٹ کاافتتاح کیا

جنگ نیوز -
شہزادہ ولیم اورکیٹ میڈلٹن نے لائف بوٹ کاافتتاح کیا

لندن…برطانوی شہزادہ ولیم اورکیٹ میڈلٹن نے لائف بوٹ کا افتتاح کیا۔انتیس اپریل کوشادی کے بندھن میں بندھنے سے پہلے شہزادہ ولیم اوران کے خوابوں کی شہزادی کیٹ میڈلٹن نے ٹریرڈربے پرنئی لائف بوٹ کا افتتاح کیا جوان کے نام سے منسوب کی گئی ہے۔شادی سے قبل یہ پہلی سرکاری تقریب تھی جس میں شاہی جوڑے نے شرکت کی۔ اس موقع پرحاضرین نے ان کاوالہانہ استقبال کیا۔نوجوان لڑکیوں نے انھیں گلدستے پیش کیے۔شہزادہ ولیم اورکیٹ میڈلٹن نے لائف بوٹ میں دعائیہ گیت بھی گائے۔


متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.