تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:48

امریکی آرٹسٹ کی تخلیق، کتابیں یا ڈیکوریشن پیس

جنگ نیوز -
نیویارک…امریکی شہر St.Louisسے تعلق رکھنے والے ایک آرٹسٹ نے پرانی کتابوں کو ردی میں دینے کے بجائے انھیں دلچسپ ڈکوریشن پیس میں تبدیل کر دیا ہے۔کتابوں پر تیز چاقو اور قینچی کا استعما ل کرتے ہوئے دیدہ زیب آرٹ اور مناظر تخلیق کیے گئے ہیں جوکہ ایک تخلیقی ذہن کی پیداوار ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.