تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:48

امریکا نے لیبیا پر پابندیا ں عائد کردیں

جنگ نیوز -
واشنگٹن ... امریکا نے لیبیا پر پابندیا ں عائد کردیں۔رپورٹس کے مطابق امریکی صدر باراک اوباما نے لیبیا پر پابندیوں کے آرڈر پر دستخط کردئیے ہیں جس کے بعد لیبیا پر باقاعدہ پابندیا ں عائد کر دی ہیں۔اس موقع پر صدر اوباما کا کہنا تھا کہ پابندیاں قذافی حکومت پر عائد کی گئی ہیں۔ قذافی حکومت نے عالمی قوانین کی خلاف ورزی کی۔انہوں نے کہاکہ لیبیا کے عوام کے قومی اثاثے محفوظ ہونگے۔


متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.