تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:48

ڈسکوری اپنے آخری مشن پر بین الاقومی خلائی اسٹیشن پہنچ گئی

جنگ نیوز -
واشنگٹن ... خلائی شٹل ڈسکوری اپنے آخری مشن پر بین الاقومی خلائی اسٹیشن پہنچ گئی۔ناسا کے مطابق خلائی شٹل ڈسکوری مقامی وقت کے مطابق سوا دو بجے بین الاقوامی خلائی اسٹیشن سے جڑ گئی، امریکا کے چھ خلانورد اسپئیرپارٹس اوردیگرسامان لے کرانٹرنیشنل اسپیس اسٹیشن گئے ہیں۔ڈسکوری کو جمعرات کے روز آخری مشن پر کینڈی اسپس سینٹر فلوریڈا سے خلا میں راونہ کیاگیا تھا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.