تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:48

سر بیا کے ما ڈل بو ائے نے خواتین کے کپڑ ے پہن کر ما ڈلنگ شروع کر دی

جنگ نیوز -
بلغراد… فیشن شو ز میں خوبصو رت لڑکیوں کو ریمپ پر واک کر تے تو آ پ نے دیکھا ہو گا لیکن جس ما ڈل سے ہم آ پ کو ملا رہے ہیں ان کاانداز کچھعلیحدہ ہی ہے ۔Andrej Pejic نامی یہ خو بصو رت اور نا زک ما ڈل کو ئی لڑ کی نہیں بلکہ ایک مکمل لڑ کا ہے جس نے لند ن فیشن ویک میں خواتین کے لبا س اور ہا ئی ہیل پہن کر اس بہتر ین انداز میں کیٹ واک کی کہ سب کو حیر ان کر دیا ۔ سر بیا کا یہ مردماڈل بوائے خواتین کے کپڑے پہن کر ماڈلنگ کر تاہے اور ڈیزائنر اس کی خو بصورتی او ر قدر تی نزا کت سے اتنے متا ثر ہیں اس نے کئی خو اتین ماڈلز کو بھی پیچھے چھو ڑ دیاہے۔ قدرتی خو بصو رتی کا یہ ماڈل بوائے خواتین کے کپڑ ے پہننے اور میک اپ کر نے کے بعد ایک مکمل حسینہ کے روپ میں نظر آتاہے اور یہ شنا خت کرنا مشکل ہو جا تا ہے کہ یہ لڑ کی ہے یا لڑ کا اور اسی شنا خت کو بر قرا ر رکھنے کے لیے وہ سا تھ ساتھ مر دا نہ ما ڈلنگ بھی کر تا ہے ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.