تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:48

قراقرم ایکسپریس کا انجن رن پٹھانی کے مقام پر فیل ہوگیا

جنگ نیوز -
لاہور . . . . . . لاہور سے کراچی آنے والی قراقرم ایکسپریس کا انجن رن پٹھانی کے مقام پر فیل ہوگیا تین گھنٹے سے زائد گزرجانے کے باوجود متبادل انجن نہیں پہنچ سکا۔قراقرم ایکسپریس کا انجن رن پٹھانی کے قریب فیل ہوگیا ۔ابتدائی طور پر ریلوے حکام کی جانب سے فوری طور پر کوئی فیصلہ نہیں کیا جاسکا اور تین گھنٹے بعد متبادل انجن بھیجنے کا فیصلہ کیا گیا ۔ذرائع کے مطابق کراچی میں انجن نہ ہونے پر کوٹری سے متبادل انجن روانہ کیا گیا ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.