تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:48

83 ویں اکیڈمی ایوارڈ کی تقریب، ستاروں کی آمد جاری

جنگ نیوز -
لاس اینجلس ... لاس اینجلس میں83 ویں اکیڈمی ایوارڈ کی تقریب میں ریڈ کارپٹ پر ستاروں کی آمد جاری ہے ۔کوڈک تھیٹرکے باہر ہالی وڈ بولیوارڈ پراسٹارز کے استقبال کے لیے شاندارریڈکارپٹ بچھایا گیاہے۔بھارتی اداکارہ ایشوریا رائے اپنے شوہر اور معروف اداکار ابھیشک بچن کے ہمراہ ریڈکارپٹ آئیں۔آسکر ایوارڈ کی تقریب میں اے آررحمان ،ملائیکہ شراوت اوراشیتوش گوارکر بھی شریک ہیں۔آسکر میں بہترین فلم کے ایوارڈ کے لئے دس فلموں کو نامزد کیا گیا ۔جن میں دی کنگز اسپیچ،انسیپشن،بلیک سوان،دی فائٹرونٹرز بون،ٹوئے سٹوری تھری،127آورز،دی کڈزآر آل رائٹ،ٹریوگرٹ اوردی سوشل نیٹورک میں ایوارڈ کیلئے سخت مقابلہ ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.