تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:48

کراچی:عید گاہ سے نوجوان کی بوری بند لاش برآمد

جنگ نیوز -
کراچی…شکیل انجم لاشاری…آج صبح عید گاہ تھانے کی حدود میں گھاس منڈی کے قریب سومرہ گلی سے 25سالہ نوجوان کی بوری میں بند لاش ملی، جسے سر اور سینے میں تین گولیاں مار کرہلاک کیا گیا، مقتول کے ہاتھ رسی سے پشت پر بندھے ہوئے تھے، جبکہ منہ میں کپڑا ٹھنسا ہوا تھا۔ پولیس نے لاش پوسٹ مارٹم کیلئے سول اسپتال منتقل کردی۔ پولیس کے مطابق ہلاک ہونے والے نوجوان کی شناخت نہیں ہوسکی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.