5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:48
کراچی: پٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن نے ہڑتال ختم کردی
جنگ نیوز -
کراچی … ساڑھے سات گھنٹے کی بندش کے بعد پٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن نے اپنی ہڑتال ختم کرنے کا اعلان کردیا ہے۔ ایسوسی ایشن کے مطابق متحدہ قومی موومنٹ کے یقین دلایا ہے کہ وہ ہمارے مسائل پر وفاقی حکومت سے بات کرے گی۔