5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:48
کراچی:شاہ لطیف ٹاؤن میں خود کش حملہ،جانی نقصان نہیں ہو ا
جنگ نیوز -
کراچی…نیشنل ہائی وے کے قریب ایم ڈی اے فلیٹس کے قریب خود کش حملہ ہوا ہے۔پولیس ذرائع کے مطابق خود کش حملہ شاہ لطیف ٹاؤن میں ایم ڈی اے فلیٹس کے قریب ہوا جس میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔واقعے کے بعد امدادی ٹیمیں جائے وقوع پر پہنچ گئی ہیں۔دھماکا دہشت گر د کارروائی کی تیاری کے دوران ہوا۔