تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:48

لاہور:گلبرگ میں26سالہ نوجوان ٹرین تلے آکر ہلاک

جنگ نیوز -
لاہور:گلبرگ میں26سالہ نوجوان ٹرین تلے آکر ہلاک

لاہور…لاہور کے علاقے گلبرگ میں26سالہ نوجوان ٹرین تلے آکر ہلاک ہو گیا، پولیس نے ضروری کارروائی کے بعد لاش ورثا کے حوالے کر دی ہے۔پولیس کے مطابق26سالہ غلام عباس سیون اپ پھاٹک گلبرگ کے قریب ایک ہوٹل میں کھانا کھانے کے بعد ریلوے لائن عبور کرنے لگا کہ اسی دوران ریل کار آ گئی جس کے نیچے آ کر وہ ہلاک ہو گیا۔غلام عباس کے لواحقین کے مطابق وہ ٹرک ڈرائیور تھا ،پولیس نے ضروری کارروائی کے بعد لاش ورثاکے حوالے کر دی ہے۔


متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.