تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:48

ہنگو میں پولیس چوکی کے قریب دھماکا،30افراد زخمی

جنگ نیوز -
ہنگو…ہنگو میں ریلوے روڈ پر پولیس چوکی کے قریب دھماکا ہوا ہے۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق دھماکے کے نتیجے میں 30افراد زخمی ہوئے ہیں جن میں عورتیں اور بچے بھی شامل ہیں۔ زخمیوں کو ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹرز اسپتال منتقل کر دیاگیا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.