5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:48
برازیل: طوفانی بارش نے فٹ بال اسٹیڈیم کو سوئمنگ پول بنادیا
جنگ نیوز -
ساؤ پاؤلو…حال ہی میں برازیل کا Morumbiاسٹیڈیم میچ شروع ہو نے سے قبل ہی شدید طو فانی بارش کے باعث ایک سوئمنگ پول بن گیا ۔تماشائی میچ منسوخ ہو نے کے باعث کھیل سے تو محظوظ نہ ہو سکے لیکن انھوں نے تیرتی سیٹوں میں رکے پانی میں خوب سوئمنگ کر کے دل بہلایا۔اس اسٹیڈیم میں80ہزار افراد کے بیٹھنے کی گنجائش مو جود ہے اور اس موقع پر بھی فٹ با ل کے مداحوں کی ایک بڑی تعداد وہا ں موجود تھی۔