تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:48

ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں آٹھ کروڑ45 لاکھ ڈالر کی کمی

جنگ نیوز -
کراچی…ایک ہفتے کے دوران ملکی زرمبادلہ ذخائر میں آٹھ کروڑ 45 لاکھ ڈالر کی کمی دیکھی گئی۔اسٹیٹ بینک کے جاری اعدادوشمار کے مطابق 26 فروری کو ختم ہونے والے کاروباری ہفتے کو ملکی زرمبادلہ ذخائر آٹھ کروڑ 45 لاکھ ڈالر کمی کے بعد 17 ارب50 کروڑ 54 لاکھ ڈالر ہوگئے ہیں۔اسٹیٹ بینک کے پاس 14 ارب2 کروڑ ڈالر اور کمرشل بینکوں کے پاس تین ارب47 کروڑ ڈالر موجود ہیں۔


متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.