تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
29 مئی 2011
وقت اشاعت: 5:59

راولپنڈی :وزیرقانون بابراعوان کے خلاف اغوا، ڈکیتی کامقدمہ

جنگ نیوز -
راولپنڈی . . . . . راولپنڈی کی سول عدالت نے اقدام اغوا اور ڈکیتی کی دفعات کے تحت درج مقدمہ میں ملوث وفاقی وزیر قانون بابر اعوان پر فردجرم عائدکردی ہے۔ سول جج راولپنڈی مہر سرفراز حسین کی عدالت میں بابر اعوان کے خلاف تھانہ نیوٹاؤن میں درج دس سال پرانے مقدمے کی سماعت ہوئی۔ دوران سماعت بابر اعوان کو ان پر لگائے گئے الزامات پڑھ کر سنانے کے بعد باقاعدہ فرد جرم عائد کر دی گئی تاہم بابر اعوان نے صحت جرم سے انکار کیا۔ اس موقع پر ایک گواہ کا بیان بھی قلم بند کیا گیا ، ، 12 مارچ کی اگلی سماعت پر استغاثہ کے مزید گواہوں کوطلب کرلیا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.