تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
29 مئی 2011
وقت اشاعت: 5:59

مزارقائد کے قریب امن واک کے ذریعے’ہمارا کراچی فیسٹیول‘ آغاز

جنگ نیوز -
کراچی . . . . . مزارقائد کے قریب امن واک کے ذریعے’ہمارا کراچی فیسٹیول‘ کاآغاز کردیا گیا۔ہماراکراچی فیسٹیول کی 7روزہ رنگارنگ تقریبات کاآغاز ایم کیوایم کی رہنمااورفیسٹیول کی ایڈمنسٹریٹرنسرین جلیل نے”یونیٹی اِن ڈائیورسٹی“ کے عنوان سے واک کے ذریعے کیا۔واک میں کراچی کے تمام18 ٹاؤنزکے ایڈمنسٹریٹرزاوربڑی تعداد میں شہریوں کے علاوہ اسکول کے طلبہ و طالبات نے بھی شرکت کی ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.