تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
29 مئی 2011
وقت اشاعت: 5:59

ورلڈ کپ: سری لنکا ، آسٹریلیا کا میچ بارش کی نذر،ایک ایک پوائنٹس تقسیم

جنگ نیوز -
کولمبو . . . . . ورلڈکپ 2011کے سلسلے میں کولمبو کے پریماداسا اسٹیڈیم میں سری لنکااور دفاعی چمپئن آسٹریلیا کے درمیان ہونے والا میچ بارش کے باعث ختم کر دیا گیا ہے اور منتظمین نے دونوں ٹیموں کو ایک ایک پوائنٹ دے دیا ہے۔ جب بارش کے باعث کھیل ختم روکا گیا اس وقت سری لنکن ٹیم نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرتے ہو ئے 32.5 اوورز کے کھیل میں تین وکٹوں کے نقصان پر 146رنز بنائے تھے،کپتان سنگاکارا73اور سمارا ویرا34رنز بنا کر کریز پر موجودتھے ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.