29 مئی 2011
وقت اشاعت: 5:59
سپریم کورٹ نے ڈی جی ایف آئی اے کونہ ہٹانے کانوٹس لے لیا
جنگ نیوز -
اسلام آباد . . . . . . سپریم کورٹ نے ڈی جی ایف آئی اے کونہ ہٹانے کانوٹس لے لیا۔سپریم کورٹ نے ڈی جی ایف آئی اے کونہ ہٹانے کانوٹس لیتے ہوئے سماعت 15مارچ کے بجائے اگلے ہفتے فکس کرنیکاحکم دے دیا ہے۔اس سے قبل سپریم کورٹ نے15مارچ کے بعدکیس کی سماعت کرناتھی۔سپریم کورٹ ڈی جی ایف آئی اے سے متعلق رپورٹ کاجائزہ آئندہ ہفتے لے گی جسے سیکریٹری اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے آج رپورٹ سپریم کورٹ کے سامنے پیش کی تھی۔