تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
29 مئی 2011
وقت اشاعت: 5:59

سیکرٹریٹ گروپ کے چار افسروں کی21ویں گریڈمیں ترقی

جنگ نیوز -
اسلام آباد . . . . . وزیر اعظم سید یوسف رضا گیلانی نے سیکرٹریٹ گروپ کے چار افسروں کوگریڈ اکیس میں ترقی کی منظوری دیدی۔ترجمان وزیر اعظم ہاؤس کے مطابق وزیر اعظم نے سینٹرل سلیکشن بورڈ کی سفارش پر جن چار افسران کو گریڈ بیس سے اکیس میں ترقی دینے کی منظوری دی ہے، ان میں محمد یامین،عامر اشرف،اسکندر احمد رائے اور اسکندر اسمعیل خان شامل ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.