تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
29 مئی 2011
وقت اشاعت: 5:59

کراچی: اے این پی کے رہنما امین خٹک انتقال کرگئے

جنگ نیوز -
کراچی . . . . . عوامی نیشنل پارٹی سندھ کے رہنما امین خٹک انتقا ل کرگئے۔ امین خٹک کودل کادورہ پڑنے پرآج صبح اسپتال داخل کرایا گیا تھا،جہاں وہ خالق حقیقی سے جاملے۔ اے این پی کے سربراہ اسفندیار ولی اورصوبائی صدرشاہی سید نے امین خٹک کے انتقال پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔ اے این پی کے ترجمان کے مطابق امین خٹک کے انتقال پر اے این پی سندھ کی جانب سے3روزہ سوگ منایا جائے گااور اے این پی سندھ کے تنظیمی دفاتر بند رہیں گے ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.