تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
29 مئی 2011
وقت اشاعت: 5:59

بابر اعوان کیخلاف مقدمہ پرآصف زرداری کا بیان بدقسمتی ہے، رانا ثنا

جنگ نیوز -
لاہور . . . . . پنجاب کے وزیر قانون رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ بابر اعوان کے خلاف مقدمہ پر پیپلزپارٹی کے شریک چیئر پرسن کا بیان انتہائی بدقسمتی ہے ، بابر اعوان کو چاہیے تھا کہ مقدمے کی خود پیروی کرتے۔ جیو سے بات چیت رانا ثنا اللہ کا کہنا تھا کہ بابر اعوان کیخلاف مقدمہ ایک عام آدمی نے درج کرایا ،اس مقدمہ میں پنجاب حکومت مدعی نہیں ہے ، پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین کی جانب سے تشویش کا اظہار انتہائی افسوسناک ہے، بابر اعوان عدالتوں کا احترام کرنا سیکھیں ،اس مقدمے کے پیچھے کوئی سیاسی عوامل نہیں ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.