تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
29 مئی 2011
وقت اشاعت: 5:59

پشاور :پشاور میں پتنگ بازی پر فائرنگ، ایک ہلاک، دو زخمی

جنگ نیوز -
پشاور . . . . . پشاور صدر میں دوگروپوں کے درمیان فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق اور دو خواتین زخمی ہوگئیں ۔پولیس کے مطابق پشاور صدر کے علاقے کالاباڑی میں پتنگ بازی کے تنازعہ پردوگرپوں کے درمیان لڑائی کے بعد فائرنگ شروع ہوگئی ۔ گولیاں لگنے سے ایک شخص جاں بحق جبکہ دو خواتین زخمی ہوگئیں ۔زخمیوں کو فوری طور پر لیڈی ریڈنگ اسپتال منتقل کردیا گیا، واقعہ کی ایف آئی آر درج کرلی گئی ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.