تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
29 مئی 2011
وقت اشاعت: 5:59

اپنے پیاروں کا خون نہیں بیچیں گے ،بیوہ فیضان

جنگ نیوز -
لاہور . . . . . ریمنڈ ڈیوس کے ہاتھوں قتل ہونے والے نوجوان فیضان حیدر کی بیوہ زہرہ نے کہا ہے کہ وہ اپنے پیاروں کا خون نہیں بیچیں گے،اس کا سہاگ اجاڑنے والے امریکی کو مزنگ چوک پر پھانسی دی جائے۔یہ بات انہوں نے فیضان حیدر کی برسی کے موقعے پر میڈیا سے گفتگو میں کیا۔بیوہ فیضان کاکہنا تھا کہ اس کاسہاگ اجڑنے پر وہ کسی قسم کی رعایت نہیں چاہتیں، اس لیے اسے کڑی سے کڑی سزا ملنی چاہیے۔زہرہ فیضان کا کہنا تھا کہ وہ اپنی مالی امداد اورکفالت کرنے پر چودھری شجاعت حسین اور چودھری پرویز الٰہی کی ممنون ہیں ۔ان کا کہنا تھا کہ اپنی عدالتوں پرانہیں مکمل بھروسہ ہے اور پورا یقین ہے کہ انہیں انصاف ملے گا ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.